چوبی اینٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لکڑی جو عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھونٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لیے بطور اینٹ استعمال کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لکڑی جو عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھونٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لیے بطور اینٹ استعمال کی جائے۔